ڈاون لوڈنگ ؟

علی فاروقی

محفلین
السلام علیکم،
کیا کوی ایسا طریقہ ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر پر انٹرنٹ سے ڈاونلوڈنگ کو کنٹرول کر سکوں، اصل میں میرا کمپیوٹر بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں، لاکھ منع کرنے کے باوجود وہ کچھ ایسی فایئلیں ڈاونلوڈ کر لیتے ہیں جو میرے سسٹم کو نقصان پہنچاتی ہیں۔اکثر کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ مس یوز بھی ہوتا ہے انٹرنیٹ کا۔ اگر کوی دوست اس مسلہ کے حل میں میری رہنمای کر سکے تو بہت ممنون ہوں گا۔
والسلام،
 
Top