ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

زیک

مسافر
البتہ مجھے اس تصور کو جو پہلے صدیوں سے موجود تھا اور معروف بھی تھا، چارلس ڈارون سے مطلقاََ منسوب کردیے جانے کی واضح وجہ سمجھ نہیں آتی جبکہ رسل والیس بھی مشرقی میدانوں میں اسی کام میں اسی جانفشانی سے مصروف تھا ۔
نظریہ ء ارتقاء کئی اشکال میں سابق مفکرین نے مثلاََ ابن خلدون مولانا رومی یعقوب الکندی ،جاحظ نے اپنے اپنے انداز میں اس کو بیان کیا خصوصا جاحظ نے انتہائی دقت کے ساتھ نتائج اخذ کیے جو چارلس ڈارون کے افکار سے کہیں زیادہ گہرائی رکھتے ہیں لیکن ان میں وسعت اور تنظیم کی شاید کمی ہو جو انیسویں صدی کے محققین ڈارون والیس وغیرہ نے پیش کی ۔۔۔
والیس اور ڈارون کی اس معاملے میں کہانی کافی مشہور ہے۔

رہی بات دیگر کی تو ارتقاء کا آئیڈیا تو کافی پرانا ہے لیکن اس کا نیچرل سیلیکشن کا میکنزم ڈارون اور والیس نے ہی پہلی بار واضح کیا۔
 
Top