ڈائنامک اے ایکس ڈویلپر کی تنخواہ کتنی ہے پاکستان میں

عامر فاروق

محفلین
دوستوں ایک فیس بک فرینڈ ہیں انھوں نے مجھ سے پوچھا ہے بہت زور دیا ہے کہ آپ آج ہی پوچھ کر بتائیں، میں نا ماہر ہوں نا میری یہ فیلڈ ہے اگر آپ لوگ مدد کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، انھوں نے پوچھا ہے پاکستان میں ڈائنامک اے ایکس ڈویلپر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے ؟ اگر نوکری لاہور میں ہو تو زیادہ بہتر، میں نے انھیں لنک ڈن پر چیک کرنے کا مشورہ دیا وہ کہتی ہیں معلوم کیا تھا 50 سے 60 تک کا بتا رہے ہیں، وہ زیادہ کی امید کر رہی ہیں،
 
Top