ڈاؤنلوڈ پرابلم

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب میں ڈاؤنلوڈ سنٹر میں فائل ایڈ کرتا ہوں فائل ایڈ ہو جاتی ہے ۔ مگر ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی ۔ جیسے ہی ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کرتے ہیں تو ایرر آ جاتا ہے ۔ برائے کرم اس کا کوئی حل بتائیے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اپلوڈ کردہ فائلوں کو پہلے اپروو کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ میں نے آپ کے لیے پرمیشن سیٹ کر دیے ہیں۔ آئندہ آپ کی اپلوڈ کردہ فائلوں کو اپروول کی ضرورت نہیں رہے گی۔
 
Top