خالد محمود چوہدری
محفلین
آپ پہلے "سطحی جذباتیت" فرماتے ہیں اور اب "ہلکان" فرما رہے ہیںچوہدری صاحب، سب اپنے اپنے اعمال کے جوابدہ ہیں آپ کیوں کسی کے لیے ہلکان ہو رہے ہیں۔
بجائے اس کے کہ آپ کو احساس ہوتا کہ آپ کے الفاظ سے کسی کو تکلیف پہنچی ہے۔۔۔۔
آپ پہلے "سطحی جذباتیت" فرماتے ہیں اور اب "ہلکان" فرما رہے ہیںچوہدری صاحب، سب اپنے اپنے اعمال کے جوابدہ ہیں آپ کیوں کسی کے لیے ہلکان ہو رہے ہیں۔
آپ پہلے "سطحی جذباتیت" فرماتے ہیں اور اب "ہلکان" فرما رہے ہیں
بجائے اس کے کہ آپ کو احساس ہوتا کہ آپ کے الفاظ سے کسی کو تکلیف پہنچی ہے۔۔۔۔
کہیڑی لڑائی پائین ؟پر اے جو کجھ ہو ریا اے سب ناروے کرا ریا اے۔دو چوہدریوں کی لڑائی میں میرا کیا کام۔ جب صلح ہو جائے تو مطلع کر دیجئے گا۔ شب بخیر![]()
اگر آپ کی اس ہلکی پھلکی مراسلہ نگاری سے کسی کو تکلیف پہنچے تو احساس کرنے کے بجائے آپ دلیلیں دیں گے۔ آپ یہ فرمائیے کہ اگر آپ جیسے کسی عظیم دانشور کے دانشکدہ سے وارد ہوئی کسی انتہائی دانشمندی سے اس عظیم المرتبت دانشور کے انتہائی کم علم سطحی جذباتی سے باپ کو تکلیف اور اذیت پہنچے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟ وہی جو آپ فرما رہے ہیں۔ کہ وے ابا توں کیوں میری ہلکی پھلکی دانشوری توں "ہلکا" ن ہو ریا ایں۔ہ ہلکی پھلکی مراسلہ نگاری
سنتھیا کے امریکی بچپن، تعلیم، پاکستان میں قیام تک کی مکمل تاریخ:آئی ایس پی آر کے پے رول کے علاوہ یہ صاحبہ کون ہیں اور پاکستان میں کیا کرتی ہیں؟ کتنے سال سے وہاں ہیں اور کس ویزہ پر؟
بھٹو لیگ سے اسی کی توقع تھی۔ سنتھیا کی جعلی ٹویٹس، واٹس ایپ میسیج بنا کر قوم کو الو بنا رہے ہیں
اگلا الزام اس پر لگائے گی
اگلا الزام اس پر لگائے گی![]()
یہی سنتھیا کسی جرنیل یا حکومتی جماعت کے کسی وزیر پر الزامات لگاتی تو سارے گونگے بہرے لبرل لفافے آج اس کو اپنی سگی بہن کی جگہ دے چکے ہوتے