ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

جاسم محمد

محفلین
دوسری جانب وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے اتوار کو اپنی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایک مشکوک خاتون کے مشکوک خرافات کو میڈیا ہیڈ لائن میں جگہ دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس خاتون کا مقصد صرف پاکستانی سیاستدانوں اور پاکستان کی سیاسی قیادت کا امیج یہاں کی عوام کے سامنے خراب کرنا ہے۔
۔۔۔
اتنی سادہ لوح عوام ہے جسے پچھلے ۱۲ سال سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں کوئی خرابی نظر نہیں آئی وہ ان الزامات پر یقین کر لے گی؟ بھٹو زندہ ہے جی زندہ ہے۔
 
بھائی آپ کے ملک کی فوج دودھ کی دھلی نہیں۔ سیاست دانوں، بیروکریٹس، ججوں کی طرح کرپٹ جرنیلوں پر مشتمل ہے
مجھے بدگمانی تو دور کی بات کمان کا بھی حق نہیں ہے۔
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْۚ-فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا۠(۵۹)
اے ایمان والو حکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول کا (۱۶۷) اور ان کا جو تم میں حکومت والے ہیں (۱۶۸) پھر اگر تم میں کسی بات کا جھگڑا اٹھے تو اُسے اللہ و رسول کے حضور رجوع کرو اگر اللہ و قیامت پر ایمان رکھتے ہو (۱۶۹) یہ بہتر ہے اور اس کا انجام سب سے اچھا
 

جاسم محمد

محفلین
ریاست میں کوئی دودھ کا دھلا دستیاب ہے ؟
سیاسی جماعتوں کی بات کریں تو ان کے نزدیک صرف ان کی جماعت کے لیڈران دودھ کے دھلے ہیں۔ باقی سارے کرپٹ یا نااہل ہیں۔
مذہبی جماعتوں کی بات کریں تو وہاں بھی اس سے ملتی جلتی صورتحال ہے۔
پیچھے رہ گئی اسٹیبلشمنٹ تو ان کے نزدیک غیر سیاسی بیروکریٹس، ججز، جرنیلوں سے بہتر اور کوئی ملک چلانے کا اہل نہیں ہے۔
 
جی ہاں وہ سب کے سب جو واضع ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑے ہیں

وہ سب کے سب واضح ثبوتوں کے باوجود چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسی لئے کھڑے ہیں کیونکہ خود بھی انہی کی طرح ہیں۔ :)
لولز۔
ایسی رائے سطحی جذباتیت کے سوا کچھ نہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
ن اور پیپلز پارٹی تو نااہل اور کرپٹ وغیرہ قرار پائیں تو کپتان کو مہان بنایا گیا۔ لالہ کس کے خلاف طبل جنگ بجائے گا؟
مجھے تو لالہ سے اُمیدیں ہیں انشاءاللہ
وزیر اعظم بنا تو نوکریوں کی بھرمار کر دوں گا
وزیر اعظم ہوتا تو اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتا
میرے فلاحی کام کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے
یہ تمام بیانات ایک ہی شخص نے حالیہ دنوں میں دیے ہیں :)
WhatsApp-Image-2019-11-18-at-12.54.47-PM.jpeg
 

جاسم محمد

محفلین
آپ کو مبارک ہو ۔ میرے نزدیک اس سے کہیں بہتر تھا کہ آپ مجھے گندی ننگی ماں بہن کی گالی دے دیتے۔ بہر حال ۔۔۔۔۔۔
بھائی ہم یہاں محفل پر ہلکے پھلکے گھریلو انداز میں بات چیت کرتے ہیں۔ براہ کرم اسے اتنا سنجیدہ اور دل پر مت لیا کریں :)
 
آخری تدوین:
Top