مُنڈی سے کیا مراد ہے؟زبردست ویڈیو ہے
جب وہ گرم گرم کھانوں کا ذائقہ چکھ رہا تھا، مجھے یوں محسوس ہورہا تھا جیسے اس کی زبان جلے گی، لیکن اس نے شکایت نہیں کی۔
بیچارے نے آخر میں بکرے کی مُنڈی کا دماغ کھا کر منہ کا مزہ خراب کر لیا![]()
مُنڈی دکنی میں گردن کے اوپر کے حصے کو کہتے ہیںمُنڈی سے کیا مراد ہے؟
بھیجہ (مغز) فرائی تو بہت مزے کا ہوتا ہے۔![]()