مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
A1nG9NhGGLL._SL1500_.jpg
بہت بہت بہت مبارک باد ہو نیلم ۔۔۔!
ان خوبصورت مراسلوں پر ڈھیروں داد ۔۔۔۔
اور ڈھیروں دعائیں۔۔۔۔
مبارک باد کے مستحق ہوتے ہیں وہ لوگ جو
چراغ جلاتے ہیں ۔۔
پھول مہکاتے ہیں۔۔
لوگوں کی نیکی اور بھلائی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔۔
انہیں لوگوں میں تمہارا شمار ہوتا ہے ۔۔
اور دعا ہے کہ ہمیشہ ایسی ہی روشنی پھیلانے کا
سبب اللہ تعالی تمہیں بنائے رکھیں
خوش رہو۔۔۔!
مسکراتی رہو۔۔۔
آمین۔۔!
 

نیلم

محفلین
A1nG9NhGGLL._SL1500_.jpg
بہت بہت بہت مبارک باد ہو نیلم ۔۔۔ !
ان خوبصورت مراسلوں پر ڈھیروں داد ۔۔۔ ۔
اور ڈھیروں دعائیں۔۔۔ ۔
مبارک باد کے مستحق ہوتے ہیں وہ لوگ جو
چراغ جلاتے ہیں ۔۔
پھول مہکاتے ہیں۔۔
لوگوں کی نیکی اور بھلائی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔۔
انہیں لوگوں میں تمہارا شمار ہوتا ہے ۔۔
اور دعا ہے کہ ہمیشہ ایسی ہی روشنی پھیلانے کا
سبب اللہ تعالی تمہیں بنائے رکھیں
خوش رہو۔۔۔ !
مسکراتی رہو۔۔۔
آمین۔۔!
واؤ بہت خوبصورت ہے کارڈ
اور میرا شکریہ بھی چھوٹا پڑ رہا ہے اتنی محبت کےلیئے۔
بہت شکریہ :)۔آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تو کام ادھورا چھوڑ دیا جائے کیا o_O یا پھر ہتھ ہولا رکھا جائے :p
جاری رکھیں جی اور رفتار بھی یہی ٹھیک ہے۔ بس غلطیاں ہائی لائٹ کرنے کے بعد وہاں سے بھاگنے کی رفتار بھی سپر سونک کی ہونی چاہئیے ورنہ کچھ بھی ہو سکتا ہے :peacesign:
 

نیلم

محفلین
Top