دوگانا چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا

نبیل

تکنیکی معاون
چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ہاں ہاں ہاں ان اداؤں کا زمانہ ہی ہے دیوانہ
زمانہ کیا کہے گا۔۔

[youtube]
 

ظفری

لائبریرین
ارے نبیل بھائی یہ کیا ۔۔۔ !!!!! آپ بھی ری مکسڈ گانے سُنتے ہیں ۔ میں سمجھا کہ آپ نے اوریجنل گانا پوسٹ کیا ہے ۔۔ یہاں تو آنچل ہے ہی نہیں کوئی چھوڑے گا کیا ۔۔۔ :wink:
 
واقعی نبیل اس میں آنچل تو ہے ہی نہیں تو چھوڑنا کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔اصل اصل ہی ہوتا ہے یہ ری مکس تو گانے کو ذبح کردیتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یار تم لوگ تو ایسے کہہ رہے جیسے آنچل میں چرا کر لے گیا ہوں۔ :(

بھائی مجھے اوریجنل گانے کا تو پتا ہی نہیں تھا، میں یہ ری مکس ہی سنا تھا اور ۔۔۔ پسند بھی آیا تھا۔
 

پاکستانی

محفلین
بہت خوب، بہت اچھا گانا ہے۔

نبیل اور قیصرانی بھائی! youtube سے فورم میں گانے کو منتقل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ میں نے تو یو آر ایل اور Embed سے منتقل کرنے کی بہت کوشش کی مگر ناکامی ہوئی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پیارے بھائی، یو آر ایل کے ساتھ youtube کا اوپننگ اور کلوزنگ ٹیگ لگا دیں۔ مثال کے لیے نبیل بھائی کا گانے والا ٹیگ اقتباس کر کے دیکھ لیں
قیصرانی
 

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]

چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ہو او او ۔۔
چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ہا ہا ہا ۔۔
ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ
دیوانہ کیا کہے گا


میں چلی۔۔
ہاں میں چلی اب خوب چھیڑو پیار کے افسانے
کچھ موسم ہے دیوانہ، کچھ تم بھی ہو دیوانے
ذرا سننا جان تمنا۔۔
او ذرا سننا جان تمنا۔۔
اتنا تو سوچیے موسم سہانا کیا کہے گا
ہو او او۔۔
چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ہا ہا ہا ۔۔
ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ
دیوانہ کیا کہے گا

یوں نہ دیکھو جاگ جائے پیار کی انگڑائی
یہ رستہ یہ تنہائی۔۔
لو دل نے ٹھوکر کھائی
یہی دن ہیں۔۔
مستی کے دن ہیں
کس کو یہ ہوش ہیں اپنا دیوانہ کیا کہے گا
ہو او او ۔۔
چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ہا ہا ہا ۔۔
ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ
دیوانہ کیا کہے گا

یہ بہاریں یہ پھواریں یہ برستا ساون
تھر تھر کانپے ہے تن من میری
میری بیاں دھر لوساجن
اجی آنا۔۔
دل میں سمانا۔۔
ایک دل ایک جان ہیں ہم تم زمانہ کیا کہے گا
ہو او او ۔۔
چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ہا ہا ہا ۔۔
ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ
دیوانہ کیا کہے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ماوراء۔ مجھے پتا تھا اس کا۔ دراصل یہ ری مکس تھا۔
مجھے اصل گانے کی ویڈیو ملی تھی جسے میں اس کے بولوں کے ساتھ پوسٹ کر دیا۔
 

ماوراء

محفلین
جی نبیل، اس گانے کو دیکھ کر ری مکس کا یاد آیا تو سوچا ری مکس گانے کا بھی لنک دے دوں۔
 
Top