سفینہ پرویز
محفلین
ایک آدمی اپنے سسرال گیا ۔پہلے دن اس کی ساس نے اس کو پالک کھلائی۔دوسرے دن اس کو میتھی کھلائی۔جب کہ تیسرے دن اس کو ساگ کھلایا۔
اگلے دن جب اس کی ساس کھانا پکانے لگی تو اس نے اپنے داماد سے پوچھا کہ بیٹا آج کھانے میں کیا پکاوُں؟آدمی نے جواب دیا کہ مجھے کھیت میں چھوڑ آوُ میں خود ہی چَر آوُں گا۔