چھوٹا بھائی جب لڑائی میں کود پڑا

نبیل

تکنیکی معاون
جوئل ایک شوقیہ ریسلر ہیں اور اپنی چار سالہ بیٹی روبی کو ایک ریسلنگ ایونٹ پر لے گئے جہاں اس کا ایک چار سالہ لڑکے ریان کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ لیکن کشتی دوران روبی کے دو سالہ بھائی جیش نے اسے اصل لڑائی سمجھ لیا اور بھاگتے ہوئے ریان پر چھلانگ لگا دی۔ اس پر تمام حاضرین کشت زعفران ہو گئے اور جیش کے والد جوئل فورا اسے اٹھا کر دور لے گئے۔ ذیل کی ویڈیو کے آغاز میں اس سین کو دیکھا جا سکتا ہے۔

 

جاسمن

لائبریرین
واقعی لازوال محبت ہے یہ۔ بہت خوبصورت رشتہ۔
اللہ سب بہن بھائیوں کو محبت و ایثار کے رشتوں میں پروئے رکھے۔ آمین!
 
Top