چکن نگٹس

غدیر زھرا

لائبریرین
اچھی بہنا، آپ کے اچھے خاصے سنجیدہ موضوع پر ایسی تصویر لگائی۔ اس لئے :)
نہیں بھیا کچھ ایسا سنجیدہ موضوع بھی نہیں تھا :) اور اتنی پیاری تصویر سے تو میرے چہرے پرمسکراہٹ آئی تھی سو مجھے تو آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے :)
 
Top