چپلی کباب سوات کی سوغات

597292_6223648_chapli-kabab08_updates.jpg

وادی سوات کو بھی سردموسم نےاپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جہاں کے بالائی علاقوں میں ہر سال موسم سرما کے دوران 10 سے 12 فٹ تک برف باری ریکارڈ کی جاتی ہے۔
597292_3014245_chapli-kabab01_updates.jpg

597292_2839775_chapli-kabab09_updates.jpg
ایسے میں سوات کی سوغات سواتی چپلی کباب کے مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
597292_9187537_chapli-kabab02_updates.jpg

597292_5184708_chapli-kabab03_updates.jpg

597292_2969564_chapli-kabab05_updates.jpg

597292_2806328_chapli-kabab04_updates.jpg

597292_7747994_chapli-kabab07_updates.jpg

597292_1470433_chapli-kabab06_updates.jpg

597292_2830910_chapli-kabab10_updates.jpg

سوات کے بالائی علاقوں کالام، مالم جبہ اور میاندم میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا تو شہریوں نے سواتی سوغات گرم گرم چپلی کباب کی دکانوں کا رخ کیا۔شہری کہتے ہیں کہ سرد موسم میں چپلی کباب جسم کو گرم رکھتے ہے اور ذائقے دار بھی ہے،سارے لوگ یہاں آتے ہیں اور اتنا رش ہو تا ہے کہ باری نہیں آتی۔سرد موسم میں چپلی کباب مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاح بھی شوق سے کھاتے ہیں۔دکاندار کہتے ہیں کہ سواتی چپلی کباب کی تیاری میں 5اقسام کے مصالحے استعمال ہوتے ہیں، جس کے باعث یہاں کے کباب کا ذائقہ منفرد ہوتا ہے۔دکاندار کہتے ہیں کہ سردی بڑھتے ہی چپلی کباب کی دکانوں میں رش لگ جاتا ہے اور ان کاکاروبار چمک اٹھتا ہے۔
لنک
 
Top