چوڑیاں

محسن حجازی

محفلین
یہی تو مسئلہ ہے ہم کو دکانیں نظر ہی نہیں آتیں۔ پشاور موڑ تو دوسرے دن جاتے ہیں کراچی کمپنی بھی آنا جانا رہتا ہے لیکن ہم کو تو کوئی چوڑیوں کی دکان نہیں دکھائی دی ایں چہ چکر است؟
اب گئے تو غور سے دیکھیں گے۔ :grin:
شمشاد بھائی پنڈی چلے تو جائیں واپس کیسے آئيں گے :grin:
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم :
میں سمجھتا ھوں عورت کا اصلی حسن اُس کی سادگی ھے چوڑیاں یا میک اپ صرف عورت کے حسن میں اضافہ کر سکتے ھیں اس کو سیرت میں نھیں
ماسلام
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب تعبیر ۔۔۔۔ بہت خوب چوڑیاں ہیں ۔ ہمیں تو ان چوڑیوں کو دیکھ کر جو یاد آیا ہے اور سنا دیتے ہیں ۔ :)

دائرے شوخ رنگوں کے بنتے رہے ، یاد آتی رہی وہ کلائی ہمیں ۔۔۔۔
دل کے سنسان آنگن میں بجتیں رہیں ، ریشمی شربتی چوڑیاں رات بھر​

واہ ظفری واہ

اجکل آپ کا موڈ لگتا ہے کہ کافی شاعرانہ ہوا ہوا ہے کہ اجکل اکثر ٹاپکس میں شاعر میں جواب دیتے ہیں :)
 

تعبیر

محفلین
یہی تو مسئلہ ہے ہم کو دکانیں نظر ہی نہیں آتیں۔ پشاور موڑ تو دوسرے دن جاتے ہیں کراچی کمپنی بھی آنا جانا رہتا ہے لیکن ہم کو تو کوئی چوڑیوں کی دکان نہیں دکھائی دی ایں چہ چکر است؟
اب گئے تو غور سے دیکھیں گے۔ :grin:
شمشاد بھائی پنڈی چلے تو جائیں واپس کیسے آئيں گے :grin:

چھوٹو خیر تو ہے :eek: آثار کچھ خطرناک لگ رہے ہیں کہ اجکل آپ گھما پھرا کے زنانہ چیزوں کے بارے میں کافی کچھ بوچھنے لگے ہیں اور اب چوڑیوں میں دلچسپی ۔ این چہ چکر است

پشاور موڑ ہر دوسرے دن :eek::eek::eek: کہیں وہ افغانی تو نہیں ہے نا خدانخواستہ :(
 

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: واؤ واؤ واؤ

ییہ سب آپ کی چوڑیاں ہیں سارا :confused:

زبردست بہت ہی علیشان کلیکشن ہے ۔

مجھے یہ بہت اچھی لگیں اور پچھلے صفحے پر اورنج بھی :)

سنا ہے کہ آپ پاکستان مین نہیں رہتیں تو پھر انہیں کیسے لیکر آتی ہیں :confused:

picture017jp2.jpg
 

سارا

محفلین
نہیں سب میری نہیں ہیں زیادہ میری ہیں کچھ میری بھابھی کی بھی ہیں۔۔۔پاکستان سے ہی لائی ہیں سوٹ کیس میں رکھ کر۔۔کچھ ادھر اُدھر بھی پڑی ہوئی تھیں۔۔:rolleyes:۔۔ بہت ہی کم ادھر سے لی ہیں یہاں سے کچھ خاص ملتی نہیں ہیں۔۔پاکستان جو بھی جائے آتے وقت کچھ نہ کچھ لے آتے ہیں۔۔
 

ماوراء

محفلین
واؤ سارا۔۔۔ اتنی چوڑیاں۔ مجھے گفٹ میں ایک سیٹ ملا تھا، اسے میں نے کھولا ہی نہیں ابھی تک۔ ایک بار پاکستان سے کزن نے امی کے ہاتھ بھیجیں، امی وہیں گھر میں رکھ آئیں۔ :rolleyes:
 

سارا

محفلین
مجھے کبھی کبھی دورہ پڑتا ہے میں جیسے کپڑے پہنتی ہوں ساتھ ویسی چوڑیاں بھی پہنتی ہوں پھر جب تنگ آجاتی ہوں تو پہننی چھوڑ دیتی ہوں۔۔ویسے مجھے کانچ کی چوڑیاں بہت پسند ہیں۔۔زیادہ مجھے بھی گفٹ ملتی رہتی ہیں اس دفعہ امی آرہی تھیں تو کافی پاکستان میں ہی رہ گئی جگہ نہیں تھی لانے کی۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
نہیں۔۔بالکل صحیح سلامت پہنچتی ہیں مجھ تک۔۔۔صحیح سے پیک کر کے رکھنی ہوتی ہیں پھر کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
 

زونی

محفلین
بہت خوبصورت چوڑیاں ہیں تعبیر ، ویسے تو سبھی خوبصورت ہیں اگر مجھے ان میں سے چوائس کرنی پڑے تو میں وائٹ اور ہری والی نفیس لگ رہی ہیں ، وہی لونگی :grin:
 
Top