fun_tip_friday__11_by_babyhime-d4zfhk1.jpg
 
ٹیگ اس لیے نہیں کیا کہ بہت سے بڑے اب بہت بڑے ہو گئے ہیں پتہ نہیں کس کو ٹیگ کرنا ہے اور کسے نہیں :)

میں نے تو بہت بار اور بہت کچھ بنایا پر بچہ پارٹی ہتھیا لیتی ہے ہمیشہ،

اب آپ میں سے جس کے پاس اپنے یا کسی کے بچوں کے لیے اتنا وقت ہے یا اسٹریس مینیجمنٹ کے طور پہ ہی اتنا وقت مینیج کر پائے تو ضرور شئیر کرے کہ کیا بنا یا اور کیسا بنایا۔
 

جاسمن

لائبریرین
تو آپ کب شئیر کر رہی ہیں کہ آپ لوگوں نے کیا بنایا؟؟ :)
‎ابهی کچھ دن پهلے بچوں کے پراجیکٹ بنائے تهے. وه بهت وقت اور محنت طلب تھے . انشاءالله تصاویر شئیر کروں گی. اور آپ کے اس دهاگه کی مدد سے هم انشاءالله ضرور کچھ نه کچھ بنانا سیکهیں گے.... پر امتحانات اور آمین کے بعد. ‏
 
Top