چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (مزاراتِ اولیا)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شکریہ تو آپ کا جو آپ نے "اکھ نُوٹ کے" زبردست ریٹ کر دیا
اُچ شریف کی تصاویر کی قسط 2 بھی ملاحظہ فرمائیں اور ایمان تازہ کریں(دعا کی اپیل)
رات انشاءاللہ اُچ شریف کی تصاویر پر مشتمل قسط 3 پوسٹ کروں گا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ جناب بہت ہی زیادہ اس مفت سیر کا۔ :) باقی ٹیگ کرنا تو فرض تھا۔ جس میں میں نے نوٹ کیا کہ کوتاہی ہو رہی تھی:p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست۔ ابھی دوسری قسط دیکھتی ہوں۔ ٹیگ کرنے اور تصاویر پوسٹ کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
بغداد والی قسط کا بھی انتظار رہے گا۔
 

تبسم

محفلین
بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں
آپ نے تو مجھے گھر بیٹھے ہی سارا نظرا کرا دیا ہے
 
Top