تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

یہ تو پڑھنے کے بعد پتا چلے گا۔

کل سات تحریریں، 2 اردو اور 5 انگلش۔ انگلش تو مجھے آتی نہیں اس لیے وہ تو فارغ ہوئیں۔ باقی خود آشنائی ایک لگاتار عمل ہے اور اس سے سب گزر رہے ہیں جبکہ حصول تعلیم اور ہمارا معاشرتی المیہ میں آپ نے جان لینے اور دینے کی بات کی ہے، جسے پڑھ کر میرا قلم بھی کپکپا وغیرہ رہا ہے:worried:
خیر ۔۔ بلاگ پر رائے دے دی ہے۔ انجوائے کریں:)
 
آخری تدوین:

آوازِ دوست

محفلین
خوش آمدید محترمہ صائمہ رمضان صاحبہ ۔ اُمید ہے غیر نصابی لکھنے پڑھنے کے شوق کو آپ اپنی بارہویں جماعت میں اچھے نمبروں سے کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گی۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
 
آپ کا شکریہ۔ تعلیم والا مضمون دو سال قبل لکھا تھا تب میں کافیییییی چھوٹی تھی
 
خوش آمدید محترمہ صائمہ رمضان صاحبہ ۔ اُمید ہے غیر نصابی لکھنے پڑھنے کے شوق کو آپ اپنی بارہویں جماعت میں اچھے نمبروں سے کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گی۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
شکریہ
نیک تمناؤں کا تشکر
 
یاز

محفلین
محفل میں وغیرہ کا کچھ زیادہ استعمال نہیں ہو رہا :confused:

جی جی وہی تو!!! وغیرہ وغیرہ

وہ شاعر نے کیا خوب فرمایا ہے کہ
اک نقطے نے یاز سے باز بنا دیا!!!
وغیرہ وغیرہ
 
Top