چاند پر تبصرہ اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، اس دھاگے پر ہم امجد اسلام امجد صاحب کے کلام پر تبصرہ و تجاویز پیش کریں گے۔ یہ کلام راجہ صاحب پیش کر رہے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
ایسا کریں کہ سارے ارکان امجد اسلام امجد کا کلام جہاں سے بھی ملے یہاں جمع کردیں۔ بہت سا کلام محفل سخن والی فورم میں بھی موجود ہے۔ اور بہت کچھ دوسری ویب سائٹس پر بھی، جیسے ہماری اردو، القلم وغیرہ پر ممکن ہے۔ اس طرح ایک ای بک بن سکتی ہے۔
 
Top