1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

چاند نکلا ہے چاندنی ہو گی

عظیم نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 28, 2019

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    غزل

    چاند نکلا ہے چاندنی ہو گی
    گھپ اندھیرے میں روشنی ہو گی

    جس کسی نے بھی عمر جی ہو گی
    اس نے محنت غضب کی کی ہو گی

    غم نہ ہو گا تو اس زمانے میں
    ہر طرف دوڑتی خوشی ہو گی

    کیوں نہ مرنے کی راہ دیکھے گا
    جس کو خواہش جناب کی ہو گی

    مجھ کو لگتا ہے اس جہان کی شکل
    اس ہی دنیا جہان سی ہو گی

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. سعید احمد سجاد

    سعید احمد سجاد محفلین

    مراسلے:
    356
    بہت خوب عظیم بھائی
     

اس صفحے کی تشہیر