بہت پیارا ہے ما شاءاللہ۔ خوب صورت!![]()
یہ چاندی کا نیا سیٹ اپنے لیے بنوایا ہے۔ سونے کا پانی کروایا ہے۔
افتتاح ہو گیا جاسمن ۔لیں جناب @ فرحت کیانی !
دل تھام لیں۔آپ کا فرمائشی پروگرام مکمل ہوا۔
![]()
آج ہی آیا ہے۔
![]()
یہ چاندی کا نیا سیٹ اپنے لیے بنوایا ہے۔ سونے کا پانی کروایا ہے۔
ما شاءاللہہمیشہ کی طرح یہ بھی تحفہ میں دے دیا۔![]()