مہ جبین
محفلین
بہت بہت بہت بہت شکریہ قرۃالعین اعوان
بہت بہت بہت مبارک باد اپیاِ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
تم ہمیشہ سب کو ایسے منفرد انداز سے مبارکباد دیتی ہو عینی کہ بہت اپنائیت کا اظہار ہوتا ہے
اللہ تم کو سلامت رکھے آمین
بہت بہت بہت بہت شکریہ قرۃالعین اعوان
بہت بہت بہت مبارک باد اپیاِ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
پیاری بہنا مدیحہ گیلانی کی مبارکباد کا بہت شکریہماشاءاللہ ۔۔۔ ! آپ کو بہت مبارک ہو یہ چار ہزاری منصباسی طرح بڑھاتی رہیے محفل کی رونق ۔
![]()
بہت بہت شکریہ محمد بلال اعظمبہت بہت مبارک ہو آپ کو آنی۔
ماشاءاللہبہت خوب جبینیونہی محفل کی رونقیں بڑھاتی رہیںاچھی اچھی پوسٹس کرتی رہیںاور اچھے اچھے مشورے دیتی رہیںاور نئے انے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہیںمسکراہٹیں بانٹتی رہیں اور مسکراتی رہیںجیو میری بہنا![]()
![]()
![]()
خالہ جان، چار ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ آپ کے مراسلے واقعی بہت ہی شاندار ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کر جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، آمین۔ واقعی محفل کی رونق آپ جیسے عمدہ لوگوں کے ہی دم سے ہے۔![]()
جی آنی
خالہ جان، محفل کو خیرباد تو ہرگز مت کہیے گا، یقین مانیں کہ محفل میں آپ کی وجہ سے جو خوشگواریت ہے، اس کا نعم البدل تو کوئی بھی مہیا نہیں کرسکتا۔بہت بہت شکریہ عاطف بٹ
محفل کے کچھ اچھے لوگوں کی بدولت ہی محفل کی رونقیں قائم ہیں اور انہی اچھے لوگوں کی وجہ سے محفل میں ٹھہرنا ممکن ہوسکا ہے ورنہ بوریا بستر تو بہت عرصے سے تیار رکھا ہے بس کسی بھی وقت محفل کو خیرباد کہنے کا وقت آسکتا ہے۔
تمہاری نیک تمناؤں اور پرخلوص دعاؤں کا بھی بہت شکریہ
خوش رہو
بہت شکریہ اپیا!بہت بہت بہت بہت شکریہ قرۃالعین اعوان
تم ہمیشہ سب کو ایسے منفرد انداز سے مبارکباد دیتی ہو عینی کہ بہت اپنائیت کا اظہار ہوتا ہے
اللہ تم کو سلامت رکھے آمین
یہ نئی اطلاع ہے میرے لیےپیاری بہنا تعبیر تم سے تو میں نے ہنسنا مسکرانا سیکھا ہے
خوش رہنا اور خوش رکھنا سیکھا ہے
اس طرح سے تو تم میری ٹیچر ہو
پیاری سی ٹیچر کی حوصلہ افزائی اور مبارکباد کا بہت شکریہ
بہت شکریہ فہیمبہت بہت مبارک ہو آنٹی![]()
دیدہ و دل فرشِ راہیہ نئی اطلاع ہے میرے لیے
یار مجھے آپکو تفصیل سے بہت کچھ لکھنا ہے آپکے بہت سے جوابات ادھار ہیں جسکا میں نے آپ والے مہمان دھاگے میں بھی ذکربھی کیا تھا لیکن
وقت ہی نکل پاتا یا پھر میں بھول جاتی ہوں
خوش رہا کریں اپنے لیے وقت نکالا کریں
ان شاءاللہ لکھوں گی آپ کو ایک ذاتی پیغام
کسی کے ہو نے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، سب کچھ ایسے ہی چلتا رہتا ہےخالہ جان، محفل کو خیرباد تو ہرگز مت کہیے گا، یقین مانیں کہ محفل میں آپ کی وجہ سے جو خوشگواریت ہے، اس کا نعم البدل تو کوئی بھی مہیا نہیں کرسکتا۔