مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

محفل کے مدیر اعلیٰ محترم ساجد بھائی 4 ہزار مراسلوں کو ٹھکانے لگا چکے ہیں۔
ان میں بہت سے علمیانہ،سیاسی،سماجی پیغامات شامل ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انکو مزید اچھا لکھنے کی توفیق عطافرمائے آمین
ابھی بھی وہ گرما گرم بحث میں مشغول تھے لیکن ہم بھی نگاہ رکھتے ہیں۔جونہی 4 ہزار پورے ہوئے ہم نے پکڑ لیا
sajid4000.jpg


میری طرف سے مبارکباد قبول ہو
 
Top