چائے کے کپ

عثمان

محفلین
یعنی مہمان کو کپ دیکھنے پر لگا دو اور اتنے میں چائے ٹھنڈی ہو جائے۔
clear.png
 

تعبیر

محفلین
اسے نفیس کپوں کو یا تو شوکیس میں سجایا جاتا ہو گا یا پھر ان میں اسٹرا سے چائے پی جاتی ہو گی :LOL:
 

تبسم

محفلین
بہت اچھے کپس ہیں بھائی
یہ تو مجھے ہی چھایے بھائی یہاں رکھیں گے تو ٹوٹ جائیں گے جلدی سے مجھے دے دئیں
 
Top