چائے پئیں

سید عمران

محفلین
علی الاعلان و ببانگ دہل خواہشات کے اظہار کی بجائے اگر وقت پر فیس ادا کر دیں تو پھر تو امکان بھی ہے کہ دوسرے یا تیسرے سہرے کے پھول کہیں کھلنے شروع ہوں۔۔۔ :cool:
فیس کی رقم اور ایڈریس بتادیں جلدی سے۔۔۔
مگر ادائیگی منہ دکھائی کے وقت ہی ہوگی!!!
 
ماہی احمد

لائبریرین
فیس کی رقم اور ایڈریس بتادیں جلدی سے۔۔۔
مگر ادائیگی منہ دکھائی کے وقت ہی ہوگی!!!
ایڈریس وغیرہ چاچو بتائیں گے۔۔۔ باقی یہ کہ جن کی منہ دکھائی ہونی ہے، ان سے بات چیت فیس کے بعد شروع ہو گی۔۔۔ اڈوانس تو آج ہی جمع کروائیں نا۔۔۔ تاکہ ہم کھاتہ کھولیں آپ کا۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
شکر الحمدللہ ۔ ۔ ایک ہی کو نہ سمجھا پائے اب تک ۔ ۔ اور جو یک نہ شد دو شد ہوتا تو پھر ۔ ۔ :ROFLMAO:
ویسے لگتا ہے صاحب بھی سچ کہتے ہوں گے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔ ۔ ۔ ہمیں یقین کر لینا چایئے ۔ ۔ :D
ایک کی پانچوں برابر نہیں ہوتیں۔۔۔
عاطف بھائی کو دوسرے ہاتھ کی سمجھیے!!!
 
سید عمران

محفلین
ایڈریس وغیرہ چاچو بتائیں گے۔۔۔ باقی یہ کہ جن کی منہ دکھائی ہونی ہے، ان سے بات چیت فیس کے بعد شروع ہو گی۔۔۔ اڈوانس تو آج ہی جمع کروائیں نا۔۔۔ تاکہ ہم کھاتہ کھولیں آپ کا۔۔۔
نہ بابا مال دکھائے بغیر روکڑا نہیں ملے گا۔۔۔
ایسا نہ ہو کہ ہمارے ہاتھ کسی کا ہاتھ نہ آئے، الٹا ہمارے ساتھ ہاتھ ہوجائے!!!
 
سیما علی

لائبریرین
علی الاعلان و ببانگ دہل خواہشات کے اظہار کی بجائے اگر وقت پر فیس ادا کر دیں تو پھر تو امکان بھی ہے کہ دوسرے یا تیسرے سہرے کے پھول کہیں کھلنے شروع ہوں۔۔۔ :cool:
ماہی احمد بٹیا پھر تیاریاں شروع کریں کپڑے بھی تو بنانا ہے اور بنٹرے بھی؀
مہندی لاون آیاں تینوں بھیٔ٘ناں تے بھرجائیاں
کُجھ چاچیاں تایاں کُجھ اَپنیاں تے پَرایاں
تینوں مہندی لاون آیاں
 
سید عمران

محفلین
آج ہمارے آفس کے پیون صبح سے اداس ہیں۔۔۔
جب سے ان کی ہمسائی کے انتقال کا فون آیا ہے۔۔۔
مرحومہ کے فضائل بیان کرتے ہوئے بتانے لگے۔۔۔
ان سے ہم شادی کرنا چاہتے تھے مگر ان کا چچا زاد بھائی لے اڑا۔۔۔
وہ کم بخت ایسا ناشکرا نکلا کہ ان کی قدر نہ کی۔۔۔
اور دوسری شادی کرلی۔۔۔
وہ آگے بھی کچھ بولتے رہے۔۔۔
اور ہم سوچتے رہے کہ ہم سوچتے رہے اور کرنے والے دوسرا تیسرا جہاں آباد کرگئے۔۔۔
آہ ہا!!!
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد بٹیا پھر تیاریاں شروع کریں کپڑے بھی تو بنانا ہے اور بنٹرے بھی؀
مہندی لاون آیاں تینوں بھیٔ٘ناں تے بھرجائیاں
کُجھ چاچیاں تایاں کُجھ اَپنیاں تے پَرایاں
تینوں مہندی لاون آیاں
آنی فیس ادا ہو گی تو تیاریاں ہوں گی نا۔۔۔
ہمارے دفتر کی پالیسی ہے۔۔۔ ہم اس سے کیسے پھر جائیں؟؟؟ آپ عمران بھائی کو سمجھائیے نا۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
اس کی ایک اور فارم بھی ہے۔۔۔ پر وہ میں بھابھی کو تو بتاؤں آپ کو کیوں بتاؤں۔۔۔ :smug:
یعنی اس کام کو ایسا آسان ظاہر کردو بندہ گھبرا کر رک جائے کہ یقیناً کوئی چال ہے۔۔۔
لیکن ہمیں دو سال سے اسی بات کا سبق دیا جا رہا ہے کہ۔۔۔
گھبرانا نہیں ہے!!!
اور رک جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!!
 
Top