انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

نیلم

محفلین
بہت عمدہ جوابات:thumbsup2::thumbsup::applause:
بہت شکریہ :)
یعنی آپکی چھوٹی چھوٹی خوہشات ہونگی جو جلدی پوری ہوجاتی ہونگی؟
ہاں بڑی بھی ہوں تو وہ بھی پوری ہوجاتی ہیں لیکن صرف ایسی خواہیشیں جو پیسوں سے حاصل کی جاسکیں :)
لیکن بعض چیزیں زندگی میں ایسی بھی ہیں جن پہ صرف اللہ کا اختیار ہوتا وہاں ہی پر انسان بے بس ہوجاتا ہے پھر وہاں اپنی خواہش کو چھوڑ کے اللہ کی رضا پہ راضی ہوجاتی ہوں :)

بہت عمدہ:applause:
بہت شکریہ :)
تو پھر کَیا کیا؟؟؟؟
صبر

اور شکل کیسی بناتی ہیں:(؟
:( ایسی

تو پھر کتنا روتی ہیں؟اسکا مطلب ہے آپکی حساسیت آہستہ آہستہ بڑھتی جارہی ہے کیوں؟
بہت :)
بالکل بڑھتی جا رہی ہے جیسے جیسے احساس یہ احساس بڑھتا جارہاہے کہ
کتنے بھی ہوں ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ خلیق و دل آویز و پُر تپاک
لیکن یہ جیسے پہلے تھے، ویسے کہاں ہیں لوگ
:D

اور سکون کیسے ملتا ہے؟
سکون دینا شروع کر دو سکون ملنا شروع ہوجائے گا :)

تو پھر سر سے اتارتی کیسے ہیں؟
صبر کا دامن تھام کے :)


:silent3::silent3:
:D بالکل ایسے ہی :silent3:
 
Top