زبیر مرزا
محفلین
السلام علیکم
جی جناب چائے کا تازہ گرما گرم کپ تیار ہے اور مہمان ہردل عزیز نیرنگ خیال
تو سردی میں چائے کا لُطف اُٹھائیں اور نیرنگ کے جوابات کا
		
1- آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟
2- آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
3- آپ اپنے راز کس کو بتاتے ہیں؟
4- کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتے ہیں؟
5- آپ اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں؟
6- آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟
7- آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
8- کون سا تہوار پسند ہے؟
9- کون سا شاعر پسندہے ؟
10- مصنف کون سا پسندہے ؟
11- کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے
12- پسندیدہ گیم کون سا ہے؟
13- فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟
14- پھول کون سا پسندہے ؟
15- رنگ کون سا پسندہے ؟
16- آل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟
17- آپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟
18- آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
19- اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گے؟
20- اپنا کوئ فیورٹ شعر یا اقتباس شئیر کریں؟
		
(1) باباجی (2) حسیب نذیر گِل (3) عاطف بٹ
4- آپ کوسونے کے کپ میں چائے دی جائے اوراس میں چینی کی بجائے
نمک ہو تو آپ کا ردعمل ؟
			
			جی جناب چائے کا تازہ گرما گرم کپ تیار ہے اور مہمان ہردل عزیز نیرنگ خیال
تو سردی میں چائے کا لُطف اُٹھائیں اور نیرنگ کے جوابات کا
	
1- آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟
2- آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
3- آپ اپنے راز کس کو بتاتے ہیں؟
4- کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتے ہیں؟
5- آپ اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں؟
6- آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟
7- آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
8- کون سا تہوار پسند ہے؟
9- کون سا شاعر پسندہے ؟
10- مصنف کون سا پسندہے ؟
11- کوئی کتاب جس نے آپ کی زندگی پر اثرات مرتب کیے
12- پسندیدہ گیم کون سا ہے؟
13- فیورٹ اداکاراوراداکارہ( ایکٹر/ ایکٹریس) کون سے ہیں ؟
14- پھول کون سا پسندہے ؟
15- رنگ کون سا پسندہے ؟
16- آل ٹائم فیورٹ فلم کون سی ہے ؟
17- آپ لباس کے معاملے میں لاپرواہ یا کئیرفل اور ویل ڈریس؟
18- آپ کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟
19- اگر آپ کو ایک ملین ڈالر مل جائیں تو کیا کریں گے؟
20- اپنا کوئ فیورٹ شعر یا اقتباس شئیر کریں؟
	کڑک چائے اور کڑک سوالات کاراؤنڈ
1- اگرآپ کو اختیار ہوتا تو کسے پاکستان کا وزیراعظم بناتے؟(1) باباجی (2) حسیب نذیر گِل (3) عاطف بٹ
2- آپ کو اگرکسی فلم میں ہیرو کا رول آفر ہو تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا ؟
3- اگرکوئی آپ کوغلطی سے مولانا فضل الرحمن سمجھہ کرآٹوگراف مانگے توکیالکھیں گے؟4- آپ کوسونے کے کپ میں چائے دی جائے اوراس میں چینی کی بجائے
نمک ہو تو آپ کا ردعمل ؟
5-آپ کو ایک دن کے لیے کسی محفلین کی زندگی گذارنے کا موقع ملے تو
کسے منتخب کریں گے اور کیوں ؟
				
دنیا کا سب سے مشکل کام 
	
 ۔ اگر سارے جوابات یہاں دے دیئے تو وہاں کے لیئے سوالات کہاں سے لاؤں گا۔
	
 ۔ سویرے تے سوالنامہ آیا ائے
 ۔ آتے ہیں جوابات۔ لکھ رہا ہوں۔

 ۔ کمپیوٹر سائنسز میں گریجوایٹ ہوں
 ۔ انسٹیٹوٹ این-کے-فیکٹ لاہور 
 ۔ ویسے میرا اک دوست ہے۔ اس سے اپنے احساسات کبھی کبھی بانٹ لیتا ہوں۔
 ۔ اب مزید کیا ہوگا۔ میرا ارادہ انسٹیوٹ آف کنفیگریشن مینجمنٹ سے سرٹیفکیشن کرنے کا ہے۔ پتہ نہیں کب کر پاؤں گا۔
 ۔ اکثر خوش رہنے کی ہی کوشش کرتا ہوں۔ مگر غصہ تو آ ہی جاتا ہے ہر کسی کو۔ کسی خاص بات سے چڑ نہیں ہے۔ 
 ۔ بہاولپور جب تھا تو وہاں میڈیکل کالونی کے سٹیڈیم میں اسکواش کی ممبر شپ لی ہوئی تھی
 ۔ اور وہ کھیلتا تھا۔ بازو کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے وہ چھوڑنی پڑی
 ۔ مگر اب تو عرصہ دراز سے ویڈیو گیمز تک ہی محدود ہو گیا ہوں
 ۔ زیادہ تر ذہنی کھیل کھیلتا ہوں کمپیوٹر پر۔