انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

تعبیر

محفلین
اپیا لفظ کاکا اور میاں کا استعمال بھی ملے گا آپکو۔ یہ میں جان بوجھ کر ہی لکھتا ہوں :)
بس میں سوالات بناتا ہوں اپیا۔ آپ کو اب اتنی زحمت نہ ہی دوں۔ یہ نہ ہو کہ آپ مجھے محفل کے سست ترین انسان کے خطاب سے نواز دیں۔
بہت شکریہ اپیا ان دعاؤں کا :)
ہاہاہا
نہیں نہیں ایسا کیوں کہنے لگی میںاپنے اتنے سوئیٹ سے چھوٹے لاڈلے بھائی کو :)
اپیائیں تو ہوتی ہی اسی لیے ہیں کہ بھائیوں پر صدقے واری جائیں

جو لوگ سندھی لکھتے ہیں وہ نقطے لگانے میں سخی ہی ہوتے ہیں۔ :shock:
ہاہاہا
لیکن سندھی لکھنے میں ،میں ان پڑھ ہوں یعنی انگوٹھا چھاپ :p

تبسم نے تو شرجیل کو بھی بہن بنا دیا تھا۔ اب وہ نہ ایڈاپٹ کر لیجیئے گا:laugh:
:ROFLMAO:
تبسم کا بھی کیا ہی کہنا :ROFLMAO: ارے شرجیل تو نام سے ہی ظاہر ہے کہ لڑکا ہے پھر میں کیوں ایسا کرنے لگی۔میں ذرا نخریلی ہوں اس معاملے میں ہر چیز نہیں ایڈاپٹ کرتی اتنی آسانی سے :p

یہ آپکو کوئی گیانی شخصیت ہی بتا سکتی ہے۔:biggrin:
آئیں بتائیں کچھ گیانی صاحبہ :p
 
تعبیر

محفلین
تعبیر پہلی فرمائش اور وہ بھی اتنی مشکل :?
تھوڑا اور گائیڈ کریں تو شاید کچھ کر سکوں۔
آپ کے لیے کیا مشکل
یا تو آپ ایسا کریں کہ ایک اچھے سے عنوان کے ساتھ سب کے بارے میں جن جن کا لکھنا ہو لکھ دیں
دلچسپ انداز وغیرہ کے نام سے ملتا جلتا کوئی نام
یا پھر اسے کھیل کی طرح کا کوئی سلسلہ بنا لیں یا محفلیں میں شروع کریں کہ آپ لکھیں ایک انداز یا یہیں سے کوئی یا کئی پیغام پوسٹ کریں اور باقیوں سے کہیں کہ وہ بوچھیں کہ یہ کون ہو سکتا ہے اور اگلا ممبر بھی چاہے تو بتائے کہ اس نے کیا کیا نوٹس کیا ہے اس سلسلے میں
ہر بار نئی شخصیت لے آئیں نئے تھریڈ میں

اس محاورے کے خالق نیرنگ خیال ہیں اور وہی اس کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ :disdain:

انہوں نے تو رخ اپ کی طرف موڑ دیا :p

تعبیر ، اپنی غلطیوں کی بات پر ذوالقرنین کا بیان ' کہ ایسا تو میں جان بوجھ کر لکھتا ہوں'۔ شاپر کرانے کی ایک مثال ہے۔
پھر اپنی غلطیوں سے دھیان ہٹا کر دوسروں کا دھیان 'گیانی' والی غلطی کی طرف مبذول کرنا 'شاپر ڈبل' کی مثال ہے۔
اس کے بعد آپکے سوال کا جواب دینے کی بجائے میری طرف ریفر کرنا 'شاپر ٹرپل' کی مثال ہے۔
:angel3:
اوہ اچھا یعنی ہندی فلموں والا ماموں بنانا نا؟؟؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہا
نہیں نہیں ایسا کیوں کہنے لگی میںاپنے اتنے سوئیٹ سے چھوٹے لاڈلے بھائی کو :)
اپیائیں تو ہوتی ہی اسی لیے ہیں کہ بھائیوں پر صدقے واری جائیں
:notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy:

ہاہاہا
لیکن سندھی لکھنے میں ،میں ان پڑھ ہوں یعنی انگوٹھا چھاپ :p
میں نے دیکھے ہیں آپ کے مراسلے سندھی فورم میں :p
اسے کہتے ہیں شاپر ڈبل کرنا۔۔۔۔ اب تو سمجھ گئیں آپ۔۔۔۔ :ROFLMAO:

:ROFLMAO:
تبسم کا بھی کیا ہی کہنا :ROFLMAO: ارے شرجیل تو نام سے ہی ظاہر ہے کہ لڑکا ہے پھر میں کیوں ایسا کرنے لگی۔میں ذرا نخریلی ہوں اس معاملے میں ہر چیز نہیں ایڈاپٹ کرتی اتنی آسانی سے :p
ہو سکتا ہے وہ معانی میں الجھ گئی ہو۔ آخرش چنگاری مونث ہے۔ :laugh:

آئیں بتائیں کچھ گیانی صاحبہ :p
گیانی صاحبہ آجکل ریاضت میں مصروف ہیں۔ اگر کچھ پوچھنا ہے تو آپ کو ان کے پاس جانا پڑے گا۔ وہ نہیں آئیں گی۔:mrgreen:
 
تبسم

محفلین

تعبیر

محفلین
:notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy::notworthy:

میں نے دیکھے ہیں آپ کے مراسلے سندھی فورم میں :p
اسے کہتے ہیں شاپر ڈبل کرنا۔۔۔ ۔ اب تو سمجھ گئیں آپ۔۔۔ ۔ :ROFLMAO:
ہاہاہا
ایک تو آجکل پتہ نہیں کیوں میری جاسوسیاں بہت ہو رہی ہیں :p
وہ تو اردو میں سندھی لکھی تھی نا اور سندھی میں تو پتہ نہیں کتنے حروف تہجی ہیں شاید 52 یا 54
مجھے نہیں آتے ۔میرے نانا مرحوم نےکوشش کی تھی ہم بہن بھائیوں کو سندھی پڑھانے کی اور اس کے لیے کچھ عرصے سندھی میڈیم اسکول میں بھی ڈالا تھا وہ ہماری زندگی کے بدتریں دن تھے افف ایک ڈراؤنے خواب جیسے لیکن جلد ہی کچھ مہینوں کے اندر بابا کی پوسٹنگ اسلام آباد ہوگئی اللہ کا شکر ہے اور ہم اس عذاب سے نکلے۔

ہو سکتا ہے وہ معانی میں الجھ گئی ہو۔ آخرش چنگاری مونث ہے۔ :laugh:
؟؟؟ سمجھ نہیں آیا سمجھائیں تاکہ میں بھی ہنسوں :)

گیانی صاحبہ آجکل ریاضت میں مصروف ہیں۔ اگر کچھ پوچھنا ہے تو آپ کو ان کے پاس جانا پڑے گا۔ وہ نہیں آئیں گی۔:mrgreen:
ہاں واقعی وہ کہاں غائب ہیں اور ساتھ میں حسیب بچہ بھی اپنے سوالات سمیت
اب میں آگے اور سوالات پوسٹ کروں یا انتظار کروں؟؟؟
 
تعبیر

محفلین
پھر کہاں سے ہیں آپ لوگ
اچھا آپ کو بھی انڈیا آنے کا شوق ہیں ہم لوگوں کو ایک بار پاکستا دیکھ نے کا شوق ہے
میں اور محب پاکستان سے ہیں لیکن آجکل ملک سے باہر رہ رہے ہیں
میں آئیرلینڈ میں رہتی ہوں اور محب امریکہ میں :)
تو پاکستان جائیں نا ضرور
میں انڈیا جاؤنگی ان شاءاللہ ضرور
 
تعبیر

محفلین
شرجیل کا مطلب چنگاری ہے ،،جو مونث ہے:D
بہت بہت شکریہ نیلم
اب مجھ انپڑھ کو کیا معلوم کہ کیا کیا ہوتا ہے :p

شکریہ نیلم(y)
اپیا نے مذاق کا فالودہ کر دیا تھا۔ :confused:
ہاہاہا
اچھا جبکہ میں نے تو بھاجی بنانے کی کوشش کی تھی بجائے فالودے کے :p
میں آخرش کی وجہ سے الجھ گئی تھی بس :giggle:
کبھی کبھار عقل گھومنے پھرنے چلی جاتی ہے نا آپ کی اپیا کی اس لیے مذاق سمجھ نہیں آتا جبکہ میں تو آپ کی ہر بات انجوائے کرتی ہوں چھوٹے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت شکریہ نیلم
اب مجھ انپڑھ کو کیا معلوم کہ کیا کیا ہوتا ہے :p

ہاہاہا
اچھا جبکہ میں نے تو بھاجی بنانے کی کوشش کی تھی بجائے فالودے کے :p
میں آخرش کی وجہ سے الجھ گئی تھی بس :giggle:
کبھی کبھار عقل گھومنے پھرنے چلی جاتی ہے نا آپ کی اپیا کی اس لیے مذاق سمجھ نہیں آتا جبکہ میں تو آپ کی ہر بات انجوائے کرتی ہوں چھوٹے :)
اپیا زندہ باد :)
 
Top