میزبان مہمان سے "لسی آپ پیتے نہیں، چائے ہم پلاتے نہیں، روٹی کا یہ وقت نہیں، بوتل کا یہ موسم نہیں . اب آپ ہی بتائیں آپ کی کیا خدمت کریں؟؟ مہمان : "چلو فیر 50 روپے دا ایزی لوڈ ہی کروادیو"