پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

شمشاد

لائبریرین
برف کس زمرے میں آئے گی۔

ویسے ایک بندہ بڑی دیر سے برف کے ایک ٹکڑے کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا تو اس کے دوست نے پوچھا، اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہو۔

تو بولا میں یہ دیکھ رہا کہ یہ لیک کہاں سے ہو رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top