عزیزم ایسا ممکن ہوتا تو میں سینکڑوں کتابیں پہلے ان پیج اور پھر یونی کوڈ میں کنورٹ کر چکا ہوتا۔ تجربے بہت کئے اور مایوسی ہی ہاتھ آئی۔ ہاں اب نئے ورژن سے پی ڈی ایف بنائی گئی ہو تو شاید کچھ صورتوں میں اس کو یونی کوڈ ٹیکسٹ کی شکل میں لایا جا سکتا ہے، محض کاپی پیسٹ سے۔