پی ڈی ایف واٹر مارکنگ

طارق راحیل نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 14, 2018 7:56 صبح

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    416
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم
    میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
    مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
    مدد درکار ہے وہ بھی جلد
     
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میرے زیر استعمال تو foxit کا phantom رہتا ہے۔ اردو واٹر مارک بآسانی بنا دیتا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ ایڈوب ایکروبیٹ کا کوئی جدید ورژن بھی یہ کام دے سکتا ہے۔
     
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    416
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کریک کے ساتھ کوئی مل سکتا ہے
    جلدی کچھ کیجئے
     
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی گوگل کیجیے۔ :)
     
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    416
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کل سے کافی گوگلنگ کی ناکامی کے بعد حاضر ہوا ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر