جاسم محمد
محفلین
آپ بہت اچھا مذاق کر لیتے ہیں۔ قریشی کو وزیر اعظم بنانے کیلئے عمران خان کو پہلے مائنس کرنا پڑے گا۔ یہی افواہیں کچھ ماہ قبل بھی اڑائی جا رہی تھیں۔ جس پر وفاقی وزیر فیصل واڈا نے دو ٹوک بیان دیا تھا کہ اگر تحریک انصاف میں سے کسی نے ایسا کرنے کا سوچا بھی تو ہم خود اس کی تکا بوٹی کر دیں گے۔کپتان فرشتہ نہیں، اِن جیسا یا کُچھ اِن سے بہتر ہو گا۔ پانچ سال پُورے کر لے تو اچھی بات ہے مگر جو ٹیم اُس نے بنائی ہے یا اُس کے حوالے کر دِی گئی ہے، اس سے کِسی مُعجزے کی توقع نہ رکھی جائے۔ شاہ محمُود قریشی کی آج کل کی مُلاقاتوں کا بغور جائزہ لیں۔ لگتا ہے کُچھ کھچڑی پک رہی ہے۔
آپ لوگوں نے عمران خان کو ابھی تک ہلکا لیا ہے۔ جو شخص تن تنہا ۵۰ سالہ سیاسی گند اپنے خلاف اکٹھا کر کے اس پر ڈیزل ڈال سکتا ہے۔ اگر اس کے خلاف مقتدرہ متحرک ہوئی تو وہ ان کو بھی سرپرائز دے سکتا ہے۔ عمران خان نے ۲۲ سال جد و جہد اس لئے نہیں کی تھی کہ کرپٹ اپوزیشن کو این آر او نہ دینے پر اسے دو سال بعد ہٹا دیا جائے۔