پی سی اینی وئیر پرابلم

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میراہیڈآفس دوسرےشہرمیں ہےتووہ کمپیوٹرسےڈیٹاپی سی انی وئیرسےلیتےہیں لیکن اس میں پرابلم آرہی ہے کہ فائل کوٹرانسفرنہیں کررہاہے۔ اسکاکیاحال کیاجائےاس وینڈوزکوکھولتاضرور ہے لیکن فائلزکوٹرانسفرنہیں کرتا۔

والسلام
جاویداقبال
 

arifkarim

معطل
بھائی فائر وال آپکے سسٹم اور انٹرنیٹ کے درمیان دیوار ہوتی ہے، جو ہر آنے اور جانےوالی ٹریفک کو مانیٹر کرتی رہتی ہے!
 
Top