پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں

فاتح

لائبریرین
ہمیں اپنے اسلام آباد دفتر میں کام کرنے کے لیے تجربہ کار کل وقتی پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں جنھیں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل میں سافٹویئر بنانے کا تجربہ ہو اور اوپن سورس سافٹویئر کی کسٹمائزیشن کر چکے ہوں۔
خواہش مند خواتین و حضرات یہاں اپنی تفصیلات اور سی وی جمع کروا سکتے ہیں۔
 
Top