پی ایچ پی بی بی تھری کا ایک ٹیمپلیٹ اردوانا ہے

ہادی

محفلین
پی ایچ پی بی بی تھری کا ایک ٹیمپلیٹ اردوانا ہے۔ کیا کوئی بھائی اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔
اگر کوئی راضی ہو تو میں ٹیمپلیٹ کا لنک بھیجوں۔
 

فخرنوید

محفلین
مجھے بتاو لنک میں مدد کر دیتا ہوں۔ بشرطیکہ اس تھیم میں میرا نام اور لنک موجود رہے گا۔
 

ہادی

محفلین
مجھے بتاو لنک میں مدد کر دیتا ہوں۔ بشرطیکہ اس تھیم میں میرا نام اور لنک موجود رہے گا۔
ٹھیک ہے بھائی جیسے آپ کی مرضی۔ایک کام اور کیجئے گا کہ ایک لوگو بھی بنا دیجئے گا (اردو فورم) کے نام سے تھیم کی مناسبت سے کلر وغیرہ ہونے چاہئیں
لنک
http://startrekguide.com/community/viewtopic.php?f=127&t=9039
 
Top