پی ایس پی گیمز

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
میں نے پتہ کرنا ہے کہ پی ایس پی گیمز کیسے ڈانلوڈ کی جاتی ہیں اور پی ایس پی میں کیسے انسٹال کی جاتی ہیں کل سے کوشش کر رہا ہوں نہیں ہو رہا ہے اگر کوئی فری گیمز والی سائیٹ ہو جہاں سے فری ڈانلوڈ کر سکوں تو بتا دیں یا پھر کریڈیٹ سے بھی ہو تو کوئی مئسلہ نہیں‌لیکن طریقہ آسان ہو شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
موڈیفیکیشن سے متعلقہ ہر معلومات کا تعلق پائریسی سے ہونا ضروری نہیں ہے۔
مجھے پی ایس پی کے متعلق زیادہ پتا نہیں ہے، البتہ Nintendo DS کے لیے ایک میموری کارڈ‌ R4 Revolution کے نام سے ملتا ہے جس پر انٹرنیٹ سے گیم کی roms ڈاؤنلوڈ کرکے چلائی جا سکتی ہیں۔ پی ایس پی کے لیے بھی اس طرح کے کوئی نہ کوئی ہیک موجود ہوں گے۔
 
Top