لے دیں کتا اچھی بات ہےاب ابراہیم صاحب کہ رہے ہیں کہ مجھے ایک ڈاگ چاہیئے جسکا نام اسپائیکی ہوگا
لے دیں کتا اچھی بات ہےاب ابراہیم صاحب کہ رہے ہیں کہ مجھے ایک ڈاگ چاہیئے جسکا نام اسپائیکی ہوگا
سلاملے دیں کتا اچھی بات ہے
یہ کونسا بڑا مسئلہ ہے۔ بلڈنگ بدل لیںیہاں قطر میں ہماری بلڈنگ میں اجازت نہیں ہے
اب بیگم اور بیٹیوں کا اصرار بڑھ گیا ہے کہ پاکستان واپس چلیں. یہاں آنے کے مقاصد بھی پورے ہوچکے ہیں. فوج نے رد فساد شروع کیا ہوا ہے، سو واپس جانا ہے جلد. پاکستان میں کتے پالنے میں کوئی پرابلم نہیں ہے. وہاں ہمارے گھر السیشن (جرمن ڈاگ) اور سیری (شکاری کتا) رہ چکا ہے، بہت پرانی بات ہے. میں اور مجھ سے چھوٹا بھائی اسکا علاج کرانے ریڈیو پاکستان روڈ پر واقع اسپتال جاتے تھے. پھر اسے کسی شکاری نے مانگ لیا اور میرے بڑے بھائی نے دے دیا. اب واپس جاکر پالوں گا.یہ کونسا بڑا مسئلہ ہے۔ بلڈنگ بدل لیں
بہت ہی پیاری ❤️❤️❤️❤️❤️
پیگی خوب مزے میں ہے۔ اب آٹھ سال کی ہے تو اپنی روٹین کی عادی ہےابھی پیگی کے کیا حالات ہیں۔
واہ واہ کیاخوب
✅✅✅✅✅✅✅✅آپ کی پیگی تو خوبصورت ہے ہی آپ کی تصویر کشی بھی کمال ہے
بیٹی کے یونیورسٹی جانے کے بعد دونوں ایک دوسرے کو مس کرتے ہونگے۔پیگی خوب مزے میں ہے۔ اب آٹھ سال کی ہے تو اپنی روٹین کی عادی ہے
✅✅✅✅✅✅✅✅Can't resist appreciating the beautiful Peggy and photography. Really nice
ابراہیم صاحب کو یہ بہت پسند آئی ہے، اگر ہو سکے تو کوئی ویڈیو بھی اپلوڈ کردیں
ویسے اس بہانے آپ کا گھر بھی تھوڑا سا دیکھ لیا، وڈن فلور
بہت۔ بیٹی کو میں تقریباً روز پیگی کی تصویر یا ویڈیو بھیجتا ہوں۔بیٹی کے یونیورسٹی جانے کے بعد دونوں ایک دوسرے کو مس کرتے ہونگے۔
خوش ہوتیں ہیں بہت اٹیچیڈ ہوگی ❤️❤️❤️❤️بہت۔ بیٹی کو میں تقریباً روز پیگی کی تصویر یا ویڈیو بھیجتا ہوں۔
ابھی بیٹی ایک دن کے لئے آئی تھی تو جانے کے بعد پیگی گھر بھر میں اسے ڈھونڈتی پھرتی تھی