پیلا یرقان

گنے ، گنڈیری کا خوب استعمال ہو۔
مونگ کی پتلی کھچڑی اور لوکی کھانے میں رہے، تیل گھی اور مرچ کا استعمال ترک رکھیں۔
جگر کے لیے مقوی اشیا استعمال کی جائیں، اور جگر کو بے آرام کرنے والی اشیا سے بچا جائے۔
آرام کیا جائے، بے وجہ مشقت سے باز رہیں۔
معالج سے رابطے میں رہیں۔
معالج سے مشورہ کر کے جگر کی کارکردگی کا معائنہ ضرور کروا لیں۔ (LFT: liver function test )
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ، بہت سی بیماریوں کی ابتدائی علامات ایک جیسی ہو سکتی ہیں لہذا قیاس اور گمان سے درست تشخیص بہتر ہے۔
 
Top