پیش بندی

خرد اعوان

محفلین
میاں بیوی ایک دعوت میں جانے کی تیاری کر رہے تھے ۔ گھر سے نکلتے وقت شوہر نے بیوی کو تاکید کی ۔

“ اور ہاں ۔ ۔ دیکھو ۔ ۔ ۔ ۔ ٹھیک گیارہ بجے تم اعلان کر دینا کہ تمہارے سر میں سخت درد ہے ۔‘
 
Top