پیر پگاڑا انتقال کر گئے

شمشاد

لائبریرین
تازہ خبر کے مطابق پیر پگاڑا لندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئےہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

میر انیس

لائبریرین
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون
اللہ مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عنایت کرے۔بلاشبہ سیاست میں انکا ایک منفرد رنگ تھا ان کی وفات سے اب ایک باب بند ہوگیا۔​
 
Top