پیروڈی ۔۔۔۔۔گانوں کی مت ماریں

فرذوق احمد

محفلین
گانے کی پیروڈی بنائیں ۔۔ میں ایک لکھوں گا اور کوئی رکن اُس گانے کی پیروڈی بنائیں گا

جیسے

ہم پیار ہیں تہارے دلدار ہیں تمہارے ہم سے ملا کروں
ہم سے ملا کروں

پیروڈی:
ہم باپ ہیں تمہارے تم بیٹے ہو ہمارے ہم سے ڈرا کروں
ہم سے ڈرا کروں

سمجھ آ گئی یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پلیز یار بہت مزہ آئے گا ضرور کھیلیں ذرا مشکل ہے مگر کوشش ضرور کریں

اس گانے کی پیروڈی بنائیں


بہت جتاتے ہو چاہ ہم سے کروں گے کیسے نبھاہ ہم سے
اے دل اے دل اے دل

آ
 

فرذوق احمد

محفلین
بھئی دوڑے گا

آپ نے آگے کوئی گانا نہیں دیا

چلیں میں دے دیتا ہوں

چھن سے جو ٹوٹے کویہ سپا جگ سونا سونا لاگے
کوئی رہے نہ جب اپنا جگ سونا جگ سونا لاگے
تو یہ کیوں ہوتا ہے جب یہ دل روتا ہے
روئے سسک سسک کہ ہوائیں جگ سونا لاگے
 

یاز

محفلین
گانے کی پیروڈی بنائیں ۔۔ میں ایک لکھوں گا اور کوئی رکن اُس گانے کی پیروڈی بنائیں گا

جیسے

ہم پیار ہیں تہارے دلدار ہیں تمہارے ہم سے ملا کروں
ہم سے ملا کروں

پیروڈی:
ہم باپ ہیں تمہارے تم بیٹے ہو ہمارے ہم سے ڈرا کروں
ہم سے ڈرا کروں

سمجھ آ گئی یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پلیز یار بہت مزہ آئے گا ضرور کھیلیں ذرا مشکل ہے مگر کوشش ضرور کریں

اس گانے کی پیروڈی بنائیں


بہت جتاتے ہو چاہ ہم سے کروں گے کیسے نبھاہ ہم سے
اے دل اے دل اے دل

آ

کیا یہ چلے گا
بہت جتاتے ہو چاہ ہم سے
کرو گے کیسے نکاح ہم سے
اے دل،،،،،،
 

فرذوق احمد

محفلین
بھائی اچھا نہیں ہے یہ

اس لیے خالی پڑا ہوا ہے


اگر اچھا ہے تو آپ نے بھی تو کچھ لکھنا تھا نہ :)


ہم پیار ہیں تمہارے دلدار ہیں تمہارے ہم سے ملا کرو

کوئی شکوہ اگر ہو اور شکایت اگر ہوں ہم سے گِلا کرو
 
Top