پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

محسوس کرنا جان چکے ہیں ن الف عین سبحان چکے ہیں
سقم ہے تو اس کی وجہ اردو کی باقاعدہ گرائمر سے لاعلمی ہے ہاں لفظ بولتے ہیں مجهے اس کے قائدے استاد لوگ جانیں یہ ضروری ہے احساس اور آپکی زبان بنیادی ہو مگر عام طور پر اس کے بولنے اور سمجھنے والے چند لوگ ہیں اپنی احساس سے اگر انہیں سمجهانا مقصود ہے مجموعی طور پر تو انکی سمجهہ قائدے نہی دیکهتی وہ ان الفاظ کوجانتے ہیں جو روزمرہ سنتے ہیں
 
Top