پیار

اگر اردو سے پیار ہے تو اردو کے ہی الفاظ استعمال کیجیے . اس محفل کے بہت سے دھاگوں کے نام انگریزی زبان سے کیوں لیے گئے ہیں اگرچہ اردو میں ان کے نام موجود ہیں .
جب کسی کو کسی سے پیار ہوتا ہے تو وہ اس کی ہر ادا سے خوش ہوتا ہے .
یہ پیار نہیں ، یار سے بے وفائی ہے .
( ہمارے پاس جو موجودہ اردو ہے اس کی حفاظت کی جائے )
 
MindRoasterMirs

محفلین

مثلاً کونسے بھائی
 
با ادب

موجودہ اردو کا جو حال ہمارے طلبہ کر رہے ہیں الاماں الحفیظ ۔ کسی دن اردو کی موجودہ حالت پہ ایک کالم لکھ ہی ڈالیں گے ۔
 
Top