پیار کا نام بدنام کرتے ہو

عبدالرؤف سلفی نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 14, 2020

  1. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    پیار کا نام بدنام کرتے ہو
    مجھے رسوا سر عام کرتے ہو

    تم جو کہتے تھے کوئی گلہ نہیں مجھ سے
    پھر آہ و بکا کیوں سر عام کرتے ہو

    تم نے خود ہی کہا تھا چھوڑ دو مجھ کو
    اب کیوں سامنے سب کے آلام کرتے ہو

    کہاں تم اور کہاں ہے وفا تیری
    پیار کو کیوں رسوا سر عام کرتے ہو

    تم تو مر جاؤ گے پیار میں پاگل ہو کر
    تم ہی بتاؤ ہمیں کیوں واصل دام کرتے ہو



    تیرے پیچھے جو رسوا ہوا تھا سلفی
    تم تو اور بھی رسوا سرعام کرتے ہو





    ✒️✒️ ✒️⬇️ از قلم ⬇️ ✒️✒️✒️
    *_~°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°~_*
    عبدالرؤف سلفی
    *_~°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°~_*
    03008083800
    *✦✦✦✦✦✦✦❀
     
  2. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    یہ میری اپنی پہلی کاوش ہے غزل میں
    اب پتہ نہیں کیسی ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اچھے خیالات ہیں لیکن بحر میں نہیں۔
     
  4. اَرفَق پورن پوری

    اَرفَق پورن پوری محفلین

    مراسلے:
    92
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused

    آپ کو شعر و شاعری سے شغف ہے تو سرسری صاحب کی کتاب ’’آو شاعری سیکھیں‘‘ کا مطالعہ کیجیے
     
    • متفق متفق × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  6. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,692
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اسامہ بھائی کی "شاعری کے بیس اسباق" کتاب دیکھ لیں، ان شاء اللہ آسانی ہو۔جائے گی۔ اس کے بعد کچھ سوال ہوں تو یہاں پوچھ لیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  8. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    اگر آپ کے پاس پی ڈی ایف میں یہ کتاب موجود ہے تو میرے نمبر پر واٹس اپ کر دیں۔

    [نمبر حذف کیا گیا]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏مئی 14, 2020
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اوپر عدنان بھائی نے ڈاؤن لوڈ لنک دیا ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیجیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر