ام اریبہ
محفلین
میری اولاد کو پٹی پڑھائی جا رہی ہےہاہ،،،،، تو کہنا تھا نا کہ چائے گرائی تو خود ہی بنانی ہو گی پھر
![]()
![]()
،،، اب کیسی ہیں ؟؟
میری اولاد کو پٹی پڑھائی جا رہی ہےہاہ،،،،، تو کہنا تھا نا کہ چائے گرائی تو خود ہی بنانی ہو گی پھر
![]()
![]()
،،، اب کیسی ہیں ؟؟
پین کلر کیا کرنی تھی وہ جو لی تھی نشہ آور گولی۔۔۔جسے کھا کر یہ کیفیت ہو جاتی نہ چھیڑ ملنگاں نوںبہتر ہیں۔ پین کلر بھی نہیں لی۔ اب زبردستی دینی پڑے گی۔![]()
کل گئے تھے ڈاکٹر کے پاس ۔۔۔جوڑ نکل گیا تھا انگوٹھے کا ۔۔اس نے سیٹ کیا ۔۔اب بہتری کی طرف گامزن ہوںاللہ خیر کرے ماں جی میں تو سچ میں پریشان ہوں ،،، اب کیسی ہے چوٹ ؟؟؟
بہت خوب لکھا
بہت اچھا لگا پڑھ کر
سدا ہنستی مسکراتی رہو