پیاری آپا اوربابا سے ملاقات

جب چھوٹے ہوتے تھے تو انکا پراگرام آیا کرتا تھا "زاویہ"۔مجھے تو اتنی سمجھ نہیں ہوتی تھی پر گھر والے سارے افراد اکھٹے ہو جاتے تھے اور پروگرام دیکھا کرتے تھے۔ پن ڈراپ سائلنس ہوتی تھی گویا۔ذرا سا کیا بولے فوراً جھڑکیاں شروع۔انکے پروگرام کے بعد آج تک میں نے کبھی بھی گھر والوں کو کسی بھی ٹی وی پروگرام یا ڈرامہ کیلیے اتنے ذوق و شوق سے بیٹھتے نہیں دیکھا
 
Top