پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر کو قید کی سزا

مزید سوالات بھی فلیش ہونے لگ گئے ہیں۔:)

کوئی پاکستانی یہ ’جرم‘ کر کے بیرون ملک چلا جاتا ہے تو کیا حکومت وقت اُس ملک کی حکومت سے ’مجرموں کی حوالگی‘ کے معاہدے کے تحت اس بندے کو مانگ سکتی ہے ؟
کیا انٹرپول کو ملکی قانون کا حوالہ دیکر اس سلسلے میں مدد مانگی جا سکتی ہے ؟
 
عباس اعوان

محفلین
ان اکثر مغربی ممالک میں بھی والدین کی مرضی کے ساتھ شادی کرنے کی کم از کم عمر 18 سے کم ہے۔۔۔ مثلاً آپ کے ملک ناروے سمیت ان ملکوں میں یہ عمر 16 ہے۔
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ (سکاٹ لینڈ میں والدین کی اجازت بھی ضروری نہیں)، ناروے، بیلیز، برازیل، بلغاریہ، پرتگال، پیراگوئے، چلی، چین، قبرص، ڈومینیکا، جاپان، لیٹویا، لکسمبرگ، مالٹا، سیشیلس، سلواکیہ
بیلاروس، بولیویا، کیوبا، میکسیکو، وغیرہ میں 14 سال اور یوراگوئے میں 12 سال۔
امریکا کی "اکثر" ریاستوں میں بھی یہ عمر 16 سال ہے جبکہ ایک دو ریاستوں میں 13 سال بھی ہے۔
جاسم
ہُن ارام ای ؟
اب آرام ہے ؟
 
عرفان سعید

محفلین
مزید سوالات بھی فلیش ہونے لگ گئے ہیں۔:)

کوئی پاکستانی یہ ’جرم‘ کر کے بیرون ملک چلا جاتا ہے تو کیا حکومت وقت اُس ملک کی حکومت سے ’مجرموں کی حوالگی‘ کے معاہدے کے تحت اس بندے کو مانگ سکتی ہے ؟
کیا انٹرپول کو ملکی قانون کا حوالہ دیکر اس سلسلے میں مدد مانگی جا سکتی ہے ؟
چوہدری صاحب! آپ نے جو کرنا ہے کر دیکھیں، جو ہو گا دیکھا جائے گا!
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم
ہُن ارام ای ؟
اب آرام ہے ؟
فاتح کی معلومات درست ہیں کیونکہ انہوں نے شادی کی کم سے کم عمر والدین کی رضامندی یا اجازت کی شرط کے ساتھ بتائی ہیں۔ جس کی مغربی آزاد معاشروں میں ضرورت نہیں ہوتی۔
اس لیے عملی طور پر تقریباً تمام ممالک میں شادی کی کم سے کم قانونی عمر ۱۸ سال ہی ہے۔
chartoftheday_4565_https_wwwstatistacom_chart_4481_a_quarter_of_the_worlds_women_were_child_brides_n.jpg

ہاں آپ ۱۸ سال سے قبل باہم رضامندی کی کم سے کم عمر پہنچنے پر جنسی روابط قائم کر سکتے ہیں۔ البتہ اس کم عمری میں شادی کیلئے والدین کی سرپرستی یا اجازت درکار ہوگی۔ کیونکہ شادی ایک قانونی کنٹریکٹ ہے جو ۱۸ سال سے قبل نہیں کیا جا سکتا ہے۔
dd66t0ej3y221.png
 
اب مغرب کی چائلڈ برائڈز کے اعدادوشمار تو آپ خود ہی گوگل کر لیں گے۔ یا نہیں؟
 
چوہدری صاحب! آپ نے جو کرنا ہے کر دیکھیں، جو ہو گا دیکھا جائے گا!
یہ سوالیہ مراسلات اُمنگوں سے بھر پور و پرجوش نوجوانانِ ملت کی رہنمائی و جگاڑ وغیرہ کے لیے تھے۔ میں نے تو جو کرنا کرانا تھا، کر چکا۔ :)
 
Top