پہلا کام

خرد اعوان

محفلین
سپر اسٹور کیں ایک نوجوان ، سیلز مین کے طور پر ملازمت حاصل کرنے کا خواہش مند تھا ۔ مالک نے اس کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے لیے ایک شیلف سے ایک ڈبہ اتارا اور نوجوان کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولا ۔

“ اسے شیلف سے اتارنے کے بعد تم کیا کروگے ؟“

نوجوان نے ڈبے کو غور سے دیکھا اور بولا ۔

“ مین سب سے پہلے اس پر سے گرد صاف کروں گا ۔“











































اسے سیلزمین رکھ لیا گیا ۔
 
Top