نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی
جنوبی افریقہ کی ٹیم 47 ویں اوور میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
فاف ڈوپلسی نے 57،رائن میکلارن نے33،کولن انگرم نے 29 اور روری کلائن فیلٹ نے 26 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کی طرف سے مچل میک گلیشن نے اپنے پہلے ہی میچ میں 20 رنز دے کر 4 جبکہ کین ولیم سن نے بھی 22 رنز دے کر 4 وکٹ لیے