چلو شکر ہے کہ کام بن گیا ورنہ میں تو کہنے والی تھی کہ کچھ انتظار کرو کہ پہلے میں بازار جاؤں پھر بیج خریدوں گی پھر جب وہ اگ جائیں گے تو کلک کلک کر نےکے بعد یہاں پوسٹ کردونگی

ویسے یہ سب تھا کیا؟؟؟
اللہ خیر کرے۔
لگتا ہے وہ فارم ویلی کا سحر پکے سے پکا ہوتا جارہا ہے آُپ پر

اب تو لگتا ہے کوئی عمل شمل کرنا پڑے گا

اور یہ ایک عجیب و غریب قسم کا لیدر پیچ Lather Patch ہے۔ وہ جو جینز کی پینٹ کی بیک پر لگا ہوتا ہے۔ ویسے تو اب تک جتنے بھی لیدر پیچ ڈیزائن کیے وہ الگ قسم کے ہوتے تھے۔
یہ پھولوں والوں سے زندگی میں پہلی بار ہی سابقہ پڑا ہے۔
اب اگر آپ کہیں بھی کسی کو بھی ایسی جینز پہنے دیکھیں جس پر ایسا پھولوں والا لیدر پیچ لگا ہو تو سمجھ جائیے گا کہ یہ ہمارا کارنامہ ہے۔
ویسے آُپ تو نہیں البتہ شاید نبیل بھائی کو یہ دکھائی دے جائے کیوں کے یہاں سے اکثر شپ منٹز جرمنی جاتی ہیں
اور ہاں وعلیکم السلام
ویسے کہیں یہ سہرے کے بھول تو نہیں ہیں نا؟؟؟
ہائےےےےےےے۔
سہرے کے پھول کھلنے میں تو ابھی وقت ہے
